• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئس فیکٹری کی 1320 کلو ملاوٹی ڈیری کریم تلف، مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) دہلی گیٹ موسیٰ پاک میں آئس فیکٹری کی 1320 کلو ملاوٹی ڈیری کریم تلف،مقدمہ درج، ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ نے فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ دہلی گیٹ موسیٰ پاک میں آئس فیکٹری کی اچانک چیکنگ کی،ٹیسٹ کے دوران کریم کے سیمپل فیل پائے گئے، جس پر سیکڑوں کلو گرام ڈیری کریم تلف کر کے فیکٹری مالک کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی گئی۔
ملتان سے مزید