• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بھارت کر کٹ کی بڑی جنگ آج کولمبو میں، اس بار خواتین مدمقابل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کر کٹ کی ایک اور بڑی جنگ اتوار کو پاک بھارت کے درمیان ہوگی،جس میں مردوں کے بجائے خواتین پنجہ آزمائی کریں گی،خواتین ورلڈ کپ میں دونوں ٹیمیں کولمبو کےپریما داسا انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میںمد مقابل دکھائی دیں گی، کولمبو میں بارش کا امکان ہے جس سے میچ کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، کپتان اور کھلاڑیوں کاہاتھ ملانے کا معاملہ بھی توجہ کا مرکز ہے ،ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹیموں کے تنازعات سامنے آنے کے بعد آئی سی سی خواتین ورلڈکپ کو تنازعات سے بچانے کے لیے چوکنا ہوگیا۔
اہم خبریں سے مزید