• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درگاہ حضرت سخی نواب کے 452ویں عرس کی مرکزی محفل نعت منعقد

ملتان (سٹاف رپورٹر) درگاہ حضرت سخی نواب کے 452ویں عرس کی مرکزی محفل نعت میں سجادہ نشین مخدوم سید محمد زوہیب گیلانی نے کہا کہ برصغیر کے اولیاء کرام نے اسلام کی حقیقی تصویر پیش کی، حضرت سخی نواب نے ساری زندگی عجز و انکساری اور عشقِ رسول ﷺ کے پیغام کو عام کیا، تقریب میں درگاہ حضرت موسیٰ پاک شہید کے سجادہ نشین مخدوم سید ولایت مصطفیٰ گیلانی، صاحبزادہ پیر سید علی حسین شاہ، مخدوم سید سہیل گیلانی، سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب حاجی جاوید اختر انصاری سمیت ممتاز علماء و مشائخ نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید