• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسانوں ،شوگر ملز کےاربوں روپے خورد برد کرنے کا ملزم راشد ریمانڈ پر نیب کے حوالے

ملتان (سٹاف رپورٹر) کسانوں اور شوگر ملز مالکان کےاربوں روپے خورد برد کرنے میں ملوث نعمت ٹریڈرز کے مالک راشد محمود دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو (نیب) ملتان کے حوالے ، ملزم نے گنے کی سپلائی کے دوران خرد برد کیاابھی تک اس کا ایک ارب 83 کروڑ 29 لاکھ روپے سے زائد کا گھپلا سامنے آیا ہے۔ملزم کا تعلق صادق آباد ضلع رحیم یارخان سے ہے۔
ملتان سے مزید