• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں کچرا کنڈی سے کٹا ہوا انسانی ہاتھ ملا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں کچرا کنڈی سے کٹا ہوا انسانی ہاتھ برآمد ہوا ،پولیس کے مطابق اتحاد ٹاؤن ابو ہریرہ مدرسہ روڈ پر واقع خالی پلاٹ / کچرا کنڈی سے ملنے والا کٹا ہوا انسانی ہاتھ بظاہر لڑکی یا بچی کا تین سے چار روز پرانا معلوم ہوتا ہے اور ہاتھ پر پٹی (Bandage) بھی موجود ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں،بظاہر ہاتھ طبعی وجوہات پر کٹا ہوا لگتا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید