کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے کالعدم تحریک طالبان سوات گروپ کے 3 کارندوں کیخلاف دھماکہ خیز مواد رکھنے کے مقدمے میں ملزمان شاہد حسین، جاوید اور اکبر زیب کو 2، 2 مرتبہ عمر قید کی سزا سنادی۔