• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی، مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، دوسرا زخمی ہوگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی سیکٹر 13 پیر بازار کے قریب مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری 28 سالہ ہاشم ولد قاسم موقع پر جاں بحق اور 53 سالہ محمد سہیل عرف شعیب ولد مسید اللّہ زخمی ہوگیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید