کراچی(اسٹاف رپورٹر)بے قاعدگیوں پر میئر کراچی کا ایکشن،محکمہ لینڈ کے ڈائریکٹر سمیت 3 افسروں کو معطل کر دیا گریڈ 19کےڈائریکٹر لینڈلیز وصی عثمانی جن کے پاس یہ اضافی چارج تھا نہ صرف اس عہدے سے ہاتھ دھونا پڑا بلکہ اس کے ساتھ اپنی اصل پوسٹ ڈائریکٹر ریونیو اینڈ ریسورس فنانس اینڈ اکاونٹس سے بھی ہٹا دیئے گئےاس کے علاوہ محکمہ لینڈ میں تعینات گریڈ 17 کےتاجدار حسین اور شکور خان گریڈ 16کو بھی معطل کر کے تینوں افسروں کو ایچ آر ایم رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔