کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف صنعت کار حنیف خان کی اہلیہ اور آصف اویس حسیب کی والدہ بدھ کو انتقال کرگئی،ان کی نماز جنازہ شاداب مسجد گلبرگ میں ادا کی گئی جس میں عزیزو اقارب اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، مرحومہ کو یاسین آباد قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔