• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ شبیر میثمی کی گورنر گلگت بلتستان سے ملاقات، مختلف امور پر گفتگو

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شعیہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نےمعروف سماجی رہنماء یعقوب شہباز کی رہائش گاہ پر گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ سے اہم ملاقات کی اور گلگت بلتستان کے مسائل سے آگاہ اورگلگت بلتستان سے زائرین کے لئے ڈائریکٹ ایران مشہد فلائٹ چلانے کے لئے بھی خصوصی تبادلہ خیال کیا گیا اور بتایا کہ بارشوں اور سیلاب کے بعد سے اب تک گلگت بلتستان میں حالات بہتر نہیں ہوسکے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید