• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوٹمز کیلئے داخلہ ٹیسٹ اتوار کو ہو گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ منیجمنٹ سائنسز میں داخلہ ٹیسٹ(NTS) کے زیرانتظام اتوار 12 اکتوبر کو اسلامیہ بوائزا سکول اینڈ کالج آرچر روڈ کوئٹہ میں ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید