• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن و عامہ یقینی بنانے کیلئے FC کی استعداد کار بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (طاہر خلیل)وزارت داخلہ نے ملک میں امن و عامہ یقینی بنانے کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری(ایف سی) کی استعداد کار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے،جوانوں کو جدید تقاضوں کے مطابق  تربیت کیلئے  بیرونِ ممالک بھی بھیجا جائیگا۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نےفیڈرل کانسٹیبلری کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور فورس کے میوزیم میں موجود قدیم اسلحے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

ملک بھر سے سے مزید