• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیز فائر کے بعد پیپلز پارٹی اراکین نے قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ ختم کردیا

اسلام آ باد( رانا غلام قادر) وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطے اور صدر مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور سپیکر ایازصادق کی ملاقات کے نتیجے میں پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ ختم کردیا ۔سیز فائر کے بعد پیپلز پارٹی اراکین نے جمعہ کے روز ایوان کی کاروائی میں حصہ لیا۔

ملک بھر سے سے مزید