• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جام صادق برج پر ترقیاتی کام ایک ٹریک عارضی بند

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جام صادق برج پر ترقیاتی کام کے باعث ایک ٹریک کو عارضی طور پر بندکیا گیا ہے،ضلع کورنگی پولیس کے مطابق جام صادق برج پر جاری ترقیاتی کام کے دوران بی آر ٹی برج کو KPT فلائی اوور سے ملانے کا عمل جاری ہے، جس کے باعث امتیاز اسٹور سے بروکس چورنگی جانے والا ایک ٹریک ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند رہے گا۔یہ بندش جمعہ، 10 اکتوبر 2025کو صبح 8 بجے سے رات 10بجے تک برقرار رہے گی۔تاہم شہر کی طرف آنے والا ٹریک کھلا رہے گا اور ٹریفک بتدریج چلتی رہے گی ۔

ملک بھر سے سے مزید