• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبان کا خواتین مخالف رویہ، بھارتی آگ بگولہ

نئی دہلی( نیوز ڈیسک)بھارت میں طالبان کے دورے کے دوران مختلف ردعمل سامنے آئے،طالبان وزیر کے دورے کے دوران خواتین کے حوالے سے مختلف رویے اختیار کیے گئے، جس پر بھارتی غصے میں آگ بگولہ ہوگئے۔ افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کی پریس کانفرنس میں خاتون صحافی کو مدعو نہ کرنے پرسوشل میڈیا صارفین برہم ہوگئے اور ملک بھر میں سخت ردِعمل سامنے آیا ہے۔ناقدین نے اسے طالبان کے خواتین مخالف رویے کی ایک اور مثال قرار دیا ۔یہ پریس کانفرنس متقی اور بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ملاقات کے بعد ہوئی۔

دنیا بھر سے سے مزید