لندن( نیوز ڈیسک)برطانیہ نے نیا شاہی مُہر (Coat of Arms) والا پاسپورٹ متعارف کرنے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ دسمبر 2025سے نئے پاسپورٹس پر بادشاہ چارلس سوئم کی شاہی مُہر شامل ہوگا۔پاسپورٹ کے اندر صفحات میں یونیسکو کے تحت شامل چار خوبصورت قدرتی مناظر ہوں گے جو کہ 4 برطانوی ممالک کے ہی شہر ہیں۔نئے پاسپورٹ میں اعلیٰ درجے کی تکنیکی حفاظتی خصوصیات ہوں گی۔