• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بستی ملوک اورحاصل پور میں بڑے پیمانے پر بجلی چوری پکڑی گئی

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو بہاولپور سرکل کے علاقے بستی ملوک اورحاصل پور میں بڑے پیمانے پر بجلی چوری پکڑی گئی ،چک نمبر 358/WBاڈا 69موڑ تحصیل دنیاپور میں زرعی ٹیوب ویل میٹر اکائونٹ نمبر 29-15473-1164900بنام اصغر علی زیر استعمال محمد عامر شہزاد چیک کیا تو صارف تھری فیز میٹر کے لوڈ سائیڈ ٹرمینل سے تینوں فیز کی تاریں نکال کر مین ٹرمینل فیزوں سے جوڑ کر مین سائیڈ ٹرمینل بلاک کے اندر تاریں ڈائریکٹ لگائی ہوئی تھیں اور موقع پر ٹیوب ویل ڈائریکٹ چلایاجارہاتھا۔
ملتان سے مزید