لاہور ( خبر نگار ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر امان اللہ ملک کے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارا کام ہی اپنے طلبہ کو آسانیا ں فراہم کرنا ہے ۔داخلوں کے بعد اگر کسی طالبعلم کو اگر کوئی مسئلہ درپیش ہو تو وہ براہ راست ریجنل آفس سے رابطہ کریں ۔طلبہ کے مسائل کو فوری حل کیا جائےگا