• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب نے اوبر کے شریک بانی اور ریڈ سی گلوبل کے سی ای او کو شہریت دیدی

کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے کاروباری شخصیت اور اوبر کے شریک بانی ٹریوس کالانک اور ریڈ سی گلوبل کے چیف ایگزیکٹو جان پاگانو کو شہریت دیدی ہے۔ وہ ان ممتاز سائنسدانوںجدت کاروں، ماہرین اور کاروباری رہنماؤں کی منتخب فہرست میں شامل ہو گئے ہیں جنہیں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔ شاہی منظوری وژن 2030 کے مقاصد کے عین مطابق عالمی سطح کے بہترین ہنرمندوں کو راغب کرنے کی مملکت کی جاری کوششوں کا حصہ ہے۔
اہم خبریں سے مزید