• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمان مزاری اور ان کے شوہر کیخلاف مقدمے کی سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، محمد افضل مجوکہ نے خاتون وکیل ایمان مزاری اور انکے شوہر ہادی علی چٹھہ ایڈوکیٹ کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے متنازعہ ٹویٹ کے حوالہ سے درج مقدمہ کی سماعت راستوں کی بندش کے باعث دونوں ملزمان کی غیر حاضری کی بناء پر 13 اکتوبر تک ملتوی کر دی ، عدالت نے ملزمان کوآئندہ سماعت پر پیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا کہ اگر حاضر نہ ہوئے تو عدالت قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائے گی ۔
اہم خبریں سے مزید