• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ان رجسٹرڈ ادویات فروخت کرنے والی فارمیسی کے خلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ان رجسٹرڈ ادویات فروخت کرنے والی فارمیسی کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا،تھانہ صادق آباد کو شہزاد اقبال نے بتایا کہ انسپکٹر آف ڈرگز راول ٹاؤن تعینات ہوں دوران چیکنگ مونا مارکیٹ آفندی کالونی میں ایک فارمیسی چھاپہ مارا۔ جہاں مالک انوار احسن موجود نہ تھے محمد رضوان سیلز مین موقع پر موجود تھا جہاں ان رجسٹرڈ ادویات فریج سے برآمد کر کے فارم نمبر ۵ پر حسب ضابطہ ڈرگ ایکٹ 2012/1976 DRAP ACT کے تحت کارروائی عمل میں لائی گئی۔
اسلام آباد سے مزید