• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیر ودھائی میں 14سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا گیا

راولپنڈی(سٹا ف رپورٹر ) تھانہ مورگاہ پولیس نے 3ملزموں کوگرفتارکرکے شراب برآمد کر لی، تھانہ مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3افراد کوحراست میں لے کر 15لیٹر شراب برآمد کر کے تینوں ملزموں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے ۔ دریں اثناء 14 سالہ لڑکی کو اغواکرلیاگیا، تھانہ پیرودھائی کومحمد اوصاف نے بتایا کہ میری بیٹی(م) بعمر 14 سال کو محمد مسکین ، محمد سعید اس کی اہلیہ و بیٹا عبدالرحمان اور سلیمان نے اغواء کر لیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید