• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (جنگ نیوز) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں ایک عظیم الشان محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں سید اظہرحسین شاہ اور حافظ طیب رمضان نے نذرانہ عقیدت پیش کیا ،پروفیسر رضوان انجم نے خصوصف خطاب کیا، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے ریٹائر ہونے والے ملازم محمد جاوید کو طائف بھی دیے ، ڈی جی آر ڈی اے نے یونین کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے سٹاف یونین آر ڈی اے (سی بی اے) کے مطالبات جن میں ملازمین کے لیے رہائش اور میڈیکل سہولتوں کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی۔
اسلام آباد سے مزید