• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سب انسپکٹر مسرور حسین انتقال کرگئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سب انسپکٹر مسرور حسین انتقال کرگئے ،وہ تھانہ بنی میں تعینات تھے ان کے ساتھیوں کے مطابق انہوں نے 11اور 12 اکتوبر کی درمیانی شب نائٹ پٹرولنگ کی اور صبح ساڑھے آٹھ بجے ڈیوٹی ختم کی، اس دوران طبیعت خراب ہونے پر آرآئی سی ہسپتال گئے جہاں ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئے، سب انسپکٹر راجہ مسرور گاؤں مانکیالہ مسلم کے رہنے والے تھے ۔
اسلام آباد سے مزید