• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) جمعیت علمائے اسلام حلقہ پی پی 19(میٹرو پولیٹن راولپنڈی) کا اجلاس بلاک اے ڈھوک چوہدریاں میں حافظ ضیاءاللہ کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں جے یو آئی ضلع راولپنڈی کے سیکرٹری جنرل ارشد عباسی مہمانِ خصوصی تھے، جبکہ اجلاس کا ایجنڈا حلقہ پی پی 19کے سیکرٹری جنرل مولانا ظہیر احمد نے پیش کیا۔ اجلاس میں سرپرست پی پی 19 مولانا اسحاق، مفتی ابرار عباسی، مولانا عبداللہ ٹکروی، مفتی مقصود، قاری مظہر، مولانا شمس الحق، مولانا عالم بنوری سمیت دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید