اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں جڑواں شہروں سمیت ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہے گا۔ گزشتہ روز ملیک میں یادہ سےزیادہ درجہ حرارت: سبی اور شہید بینظیر آباد میں 37ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ گزشتہ روز جڑواں شہروں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرات 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔