• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راستے بندہونے کی وجہ سے ایمبولینس پھنس گئی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راستے بندہونے کی وجہ سے ایمبولینس پھنس گئی ، مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی میں دوروزسے راستے بند ہیں اس دوران مری روڈ پر ایک ایمبولینس پھنس گئی، جسے بمشکل راستہ دیاگیا، ایک اور واقعہ میں حالت خراب ہونے پر ایک ضعیف مریض کو ایمبولینس میں ہی ڈرپ لگائی گئی،راستوں کی بندش کے باعث مریضوں کے علاج معالجے کے لئے ان کے گھروالے شدید اذیت میں مبتلا ہیں۔
اسلام آباد سے مزید