• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باپ اور بیٹے سمیت 4 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

کراچی( اسٹاف رپورٹر )سائیٹ اے پولیس نے منشیات سپلائی میں ملوث باپ بیٹے گل منیر عرف ظہور کمانڈو ولد غلام حیدر اور صابر علی ولد گل منیر کو باوانی چالی سے گرفتار کرکے 817 گرام آئس بر آمد کرلی ،ملزمان نے لاڑکانہ سے منشیات لاکر کراچی کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرنے کا انکشاف کیا ہے،علاوہ ازیں جیکسن پولیس نے حضرت بلال جبکہ فرار ملزم ارباز خان کو گرفتار کرکے 2420 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید