کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر 15ریلوے لائن کے قریب ٹرین کی زد میں آکر 33سالہ انیتا زوجہ وکی جاں بحق ہوگئی ، ریلوے پولیس کا کہنا تھا کہ متوفیہ پٹڑ ی عبور کررہی تھی کہ ٹرین کی زد میں آگئی ، صدر ایمپریس مارکیٹ کے قریب فٹ پاتھ سے 30سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی جسے بعدازاں سردخانے منتقل کردیا گیا ۔