• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ادارہ ترقیات، گریڈ 18 کے افسر عباس علی 2 عہدوں سے فارغ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ادارہ ترقیات کراچی گریڈ18 کے ایکس پی سی ایس افسرعباس علی کو دونوں عہدوں جس میں ڈائریکٹر ریکوریز اور ڈائریکٹر اسٹیٹ سے فارغ کرکے انہیں ڈی جی کو رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید