• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالد مقبول کا آصف علی اور قادر خان سے اظہار تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین و وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن آصف علی خان کی ہمشیرہ اور دبئی میں مقیم چھوٹے بھائی سہیل علی خان اور جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارج نواب شاہ وقار خان زئی کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے،دریں اثناءاصف علی خان کی ہمشیرہ کی نمازِ جنازہ نمازِ عشاء فاروقِ اعظم مسجد سیکٹر 5C1 نارتھ کراچی میں ادا کی گئی، جبکہ تدفین محمد شاہ قبرستان میں عمل میں آئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید