• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی اور المنائی ایسوسی ایشن ہیوسٹن کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی اور جامعہ کراچی المنائی ایسوسی ایشن ہیوسٹن، ٹیکساس، امریکا کے مابین انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے تعاون سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب وائس چانسلر سیکریٹریٹ جامعہ کراچی میں منعقد ہوئی ، معاہدے کا مقصد باہمی تعاون کو فروغ دینا اور طلبہ کے لیے تعلیمی ترقی کی راہیں مزید ہموار کرنا ہے، مفاہمتی یادداشت کے مطابق، جامعہ کراچی المنائی ایسوسی ایشن ہیوسٹن، ٹیکساس، امریکا سال 2026 میں 100لیپ ٹاپس فراہم کرے گا، جو ماسٹرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے مستحق طلبہ میں تقسیم کیے جائیں گے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید