• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فراڈ کے ذریعے شہریوں کو لاکھوں کا نقصان پہنچانے والے 3 ملزمان گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گذری انویسٹیگیشن پولیس نے فراڈ کے ذریعے شہریوں کو لاکھوں کا نقصان پہنچانے والے 3 ملزمان آصف میمن، نادر اور سمیر کو گرفتار کر لیا،پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کا بین الصوبائی گروہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ ملزمان سادہ لوح عوام کو نوکری کا جھانسہ دینے اور بیرون ملک بھیجنے کا کہہ کر رقم بٹورتے تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید