• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فتنہ الہندوستان و الخوارج ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، شکیلہ لقمان

 اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، انڈین پراکسی کو اب کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی ، پاکستان مسلم لیگ( ن) کی سابق رکن قومی اسمبلی شکیلہ لقمان چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کے پاکستان پر بلااشتعال حملے کے جواب میں پاکستانی فوج نے جرات و بہادری کی داستان رقم کی۔
اسلام آباد سے مزید