• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پی او کی قیادت میں راولپنڈی پولیس کا شہر کی سڑکوں پر فلیگ مارچ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) سی پی او خالد ہمدانی کی قیادت میں راولپنڈی پولیس نے شہر کی سڑکوں پر فلیگ مارچ کیا،فلیگ مارچ پولیس ہیڈکوارٹرز سے شروع ہو کر کچہری چوک، مریڑ چوک، شمس آباد، مال روڈ، قاسم مارکیٹ، پیرودہائی موڑ اور دیگر سڑکوں سے ہوتاہوا پولیس لائنز پہنچ کر اختتام پذیر ہوا،ادھر ٹیکسلا اور دیگر علاقوں میں بھی فلیگ مارچ کیاگیا۔
اسلام آباد سے مزید