• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمل جہانگیر کی گریڈ19میں ترقی

پشاور(جنگ نیوز)محکمہ انتظامی امور حکومتِ خیبر پختونخوا نے ایمل جہانگیر کو پروٹوکول کیڈر میں بی۔ایس۔18سے بی۔ایس۔19میں باقاعدہ بنیادوں پر ترقی دے دی ہے۔ ترقی کے بعد ایمل جہانگیر کو ڈائریکٹر پروٹوکول، محکمہ انتظامیہ تعینات کیا گیا ہے۔
پشاور سے مزید