• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، کنٹینرز ہٹا دئیے، ہائی سیکورٹی زون سمیت تمام راستے کھل گئے

اسلام آباد (ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) ہائی سیکیورٹی زون سمیت منگل کو اسلام آباد کے تمام راستے کھول دیئے گئے ، راولپنڈی،اسلام آباد میں گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ کا داخلہ بھی بحال کر دیا گیا ۔ 40 سے زیادہ مقامات پر لگائے گئے کنٹینرز اٹھا دیئے گئے اسلام آباد ایکسپریس وے سے زیر پوائنٹ ، فیض آباد سے کنٹینر ہٹا دیئے گئے۔
اہم خبریں سے مزید