• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ 8 ڈی ای اوز کے تبادلے و تعیناتیاں

اسلام آباد (ساجد چوہدری )ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل کی منظوری سےپاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ ( پی ایم اے ڈی ) میں 8ڈی ای اوز کے تبادلے و تعیناتیاں کی گئی ہیں ، اے ایم اے جی (ایڈمن)فخر عالم کے دستخطوں سے ان تبادلوں کے باقاعدہ احکامات جاری کر دیئے گئے۔
اہم خبریں سے مزید