• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی بیورو کریسی تقرر و تبادلے، حسن ایچ ہوتی ڈپٹی سیکریٹری صحت تعینات

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرر ی کے منتظر حسن ایچ ہوتی وفاقی وزارتِ قومی صحت میں ڈپٹی سیکریٹری تعینات، پولیس سروس کے گریڈ 19 کے افسر عمران قریشی کا سندھ حکومت سے پنجاب حکومت میں تبادلہ، او ایم جی گریڈ18 کے افسر عمر جا وید کو وزارت آئی ٹی کے ذ یلی ادارے پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی میں تعینات کیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید