• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد دہشت گردی عدالت کا علیمہ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی (این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے طلبی کے باوجود بار بار پیش نہ ہونا عدالتی امور میں رکاوٹ کے مترادف ہے، عدالت نے حاضری معافی کی درخواست مسترد کردی۔ تھانہ صادق آباد میں درج 26نومبر ڈی چوک احتجاج کیس کے سلسلے میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
اہم خبریں سے مزید