• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’زیادہ بارش آتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے ’جسٹس جمال مندوخیل کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ

اسلام آباد(جنگ رپورٹر )عدالت عظمیٰ کے آئینی بنچ نے انڈس ریور واٹر اتھارٹی (ارسا) میں سندھ سے وفاقی ممبر کی تعیناتی کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف دائر کی گئی اپیل کی سماعت کے دورانʼʼ سٹیٹس کو ʼʼبرقرار رکھتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیے ہیں ،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے منگل کے روز مقدمہ کی سماعت کی ،ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامررحمان پیش ہوئے،جسٹس جمال مندوخیل نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ ارسا میں فیڈرل ممبر تو کسی بھی صوبے سے ہو سکتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید