• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیسکو کی جانب سے محتلف علاقوں میں بجلی بند رہنے کی اطلاع

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں 16اکتوبرکوجبل نور، ویسٹرن بائی پاس، خروٹ آباد، داریم، سریاب ون، سریاب ٹو،اولڈلیاقت بازار، نیوجان محمد، اولڈجان محمدروڈفیڈروں سے صبح10بجے سے دوپہر2بجے اسی روز کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے ملک پلانٹ، شہبازٹاؤن فیڈروں سے صبح10:30بجے تادوپہر2:30بجے سریاب مل، شاہنواز، واسا، شموزئی، ایف جی ایس فیڈروں سے دن11بجے سے سہ پہر3بجے پشین اورمیخترگرڈاسٹیشن سے صبح10بجے سے دوپہر2بجے تک نیز اسی روز قلات گرڈاسٹیشن سٹی ٹو، شیخ رجب، نیمرغ، کپوتو، حسن لالو، ہربوئی اور خوشی فیڈرز سے دن12بجے سے شام4بجے جھل مگسی اور اوستہ محمدگرڈاسٹیشنوں سے صبح9بجے تا دوپہر2بجے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی 17اکتوبرکو کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے نواں کلی، عالم خان،مالک فیڈروںسےصبح10:30بجے تا دوپہر2:30بجے جبکہ صاحبزادہ، نواں کلی بائی پاس فیڈرزاورانڈسٹریل گرڈکے عاصم آباد، انڈسٹریل فیڈروں سے دن 11بجے سے سہ پہر3بجے تک سورینج گرڈاسٹیشن سے صبح10بجے سے دن ایک بجے تک جبکہ منگچر گرڈاسٹیشن سے صبح10بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہیگی۔
کوئٹہ سے مزید