کوئٹہ(پ ر )عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ملک سمندر خان کاسی ایڈووکیٹ کے بڑے بھائی کے انتقال پر فاتحہ خوانی جاری ہے گزشتہ روز مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں وکلاء رہنماوں ، قبائلی معتبرین سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں نے اظہار تعزیت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دئے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔