کو ئٹہ (پ ر) پا کستا ن مسلم لیگ ن ضلع کو ئٹہ کے رہنما صا دق بنگلز ئی صدا م جتک خا ن کا کڑ نےبیا ن میں کہا ہے کہ جی ایم سو ئی سدرن گیس کمپنی بلو چستا ن راحیل خا ن کی کا ر کر دگی قا بل تعر یف ہے مو صو ف کی کا وشو ں کی بد ولت گیس صا رفین کو گیس کی سہو لیا ت کی فرا ہمی پر خصو صی تو جہ دے رہا ہے صو بے کے گیس صا رفین کو بھی چا ہئے کہ وہ اپنی ما ہا نہ گیس کا بل بر وقت جمع کر یں تا کہ گیس کمپنی کا ر یو نیو میں اضا فہ ہو، راحیل قاضی کے عملی اقدا ما ت کی بد ولت عو ام کو گیس کی سہو لت میسر ہو رہا ہے۔