• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف گوادر کے طلباچین پہنچ گئے

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت یونیورسٹی آف گوادر کے پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کا پہلا بیچ چین پہنچ گیا ہے یہ طلبہ اب شین ڈونگ انسٹیٹیوٹ آف کامرس اینڈ ٹیکنالوجی میں فنی و تکنیکی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھیں گے طلبہ اپنے تین سالہ ایسوسی ایٹ ڈپلومہ پروگرام کے بقیہ ڈیڑھ سالہ مرحلے کو چین میں مکمل کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید