• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل نے داخلوں اور بھرتی کے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیایو ایس اے ٹی، ایچ اے ٹی اور اے ایم ایل/سی ایف ٹی ٹیسٹ اب یکم اور 2 نومبر کو ہوں گےلاء ایڈمیشن ٹیسٹ (ایل اے ٹی) کی تاریخ بھی تبدیل کر دی گئی اب یہ امتحان 9 نومبر کو منعقد ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید