• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو کی سالانہ مرمتی و اپ گریڈیشن مہم کا آغاز

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لیسکو نے صارفین کو بلا تعطل اور معیاری بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے سالانہ مرمتی، دیکھ بھال اور اپ گریڈیشن مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ مہم 15 اکتوبر سے شروع کی گئی ہے جو موسم سرما کے دوران جاری رہے گی۔ چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے تمام آپریشنل سرکلز اور سب ڈویژنز کو ہدایت کی ہے کہ مرمتی مہم کے دوران معیار اور حفاظتی اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے۔
لاہور سے مزید