• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہلال احمر پنجاب کا احمد پور سیال میں فلڈ ریلیف میڈیکل کا انعقاد

لاہور(جنرل رپورٹر)ہلال احمر پنجاب کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین کے لیے جھنگ کے علاقہ احمد پور سیال میں فلڈ ریلیف میڈیکل کمیپ لگایا گیا جو چار روز مسلسل جاری رہا جس میں ڈاکٹر اسد اور دیگر میڈیکل عملہ نے پہلے دن 315مریضوں دوسرے دن 348 تیسرے دن 130 اور چھوتے روز 115کا چیک اپ کیا گیا اور ان کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔
لاہور سے مزید