• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی اورUET کے درمیان تحقیقی و اختراعی تعاون کے فروغ کیلئے معاہدہ

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے درمیان علمی و تحقیقی سرگرمیوں کے ذریعے علم و اختراع کو فروغ دینے کا معاہدہ طے پاگیا۔ تقریب میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی، وائس چانسلر یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر، پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود و دیگرنے شرکت کی۔
لاہور سے مزید