• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امتحانی پرچوں کی ری چیکنگ کے طریقہ کار میں تبدیلی لانے کی تجاویز زیر غور

لاہور(خبرنگار) تعلیمی بورڈز میں امتحانی پرچوں کی ری چیکنگ کے طریقہ کار میں تبدیلی لانے کی تجاویز زیر غور ہیں، ری کاوئنٹنگ کی بجائے ری مارکنگ یا ری ایولیویشن کے تجاویز پر کام کیا جارہا ہے۔ تاہم کیبنٹ سے منظوری کے بعد پیپروں کی ری چیکنگ کی بجائے ری مارکنگ کا حتمی کیا جائے گا۔
لاہور سے مزید